تازہ ترین

کراچی میں کروڑوں مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد، ملزم گرفتار

کراچی :ضلع کیماڑی پولیس نے موچکو کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی  ایرانی کرنسی برآمد کر کے ایک ملزم عبدالرحمن کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے تقریباً 289 کروڑ مالیت کی ایرانی کرنسی اپنی ٹانگوں کے ساتھ باندھ رکھی تھی تاکہ سیکیورٹی اداروں کو دھوکا دیا جا ...

Read More »

نورا فتیحی کے فحش گانے کیخلاف فتویٰ جاری

ہالی ووڈ ڈانسر واداکارہ نورا فتیحی کے متنازع وفحش گانے ’سرکے چنر تیری سرکے‘ کے خلاف فتویٰ جاری کردیا گیا۔بھارتی فلم کے ’ڈی: دی ڈیول‘ کا گانا ’سرکے چُنر تیری سرکے‘ یوٹیوب پر جاری کیا گیا، بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی تنازع کا شکار ہوگیا تھا۔بتدائی طور ...

Read More »

23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نغمہ ریلیز کردیا

 اسلام آباد :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت ترانہ جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ترانے کو میری مٹی میر جان کا عنوان دیا گیا ہے۔اس نغمے میں یوم پاکستان کے حوالے سے حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا گیا ہے جبکہ حالیہ کامیابیوں کے بعد عوامی جذبات کی بھرپور ...

Read More »

افغانستان کے ساتھ سیزفائر ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی افغانستان کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے۔نماز عید کی ادائیگی کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے تمام عالم اسلام اور پاکستانی قوم کو عید کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات ...

Read More »

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ

کراچی :عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ اور 20 تاخیر کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لوڈ کی کمی پر آج پاکستان سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں منسوخ ہوئیں۔کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی نجف کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔لاہور سے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ اور شارجہ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ اسلام آباد سے راس الخیمہ، دبئی، ...

Read More »

افواجِ پاکستان کی جانب سے عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، امن و خوشحالی کی دعا

 اسلام آباد :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری جیسی اعلیٰ اقدار ...

Read More »

اسکاٹ لینڈ میں برطانوی بحری اڈّے میں گھسنے کی کوشش پر ایرانی مرد و خاتون گرفتار

اسکاٹ لینڈ میں ایران سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو سنگیں الزامات پر حساس علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ گرفتاری برطانیہ کے بحری اڈے فاسلین سے عمل میں لائی گئی تھی۔ گرفتار ہونے والے 34 سالہ مرد اور 31 برس کی خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔اسکاٹ لینڈ پولیس نے میڈیا ...

Read More »

پاکستان ایک عظیم ملک ہے جس سے آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر

نو روز کے موقع پر ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا 9 صفحات پر مشتمل ایک تحریری پیغام سرکاری ٹی وی پر پڑھ کر سنایا گیا جس میں انھوں نے کہا کہ ہم نے روزے اور جہاد کو ایک ساتھ جاری رکھا، اللہ کا شکر ہے دشمن ٹوٹ چکا ہے۔بی بی سی کے مطابق ایران کے تیسرے رہبر اعلی مجتبیٰ خامنہ ...

Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی مشن مکمل ہونے کے قریب، ایران کیخلاف کارروائیاں کم کرنے پر غور

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اہداف کے حصول کے قریب پہنچ چکا ہے اور ایران کے خلاف کارروائیوں کو بتدریج کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوجی حکمت عملی کے تحت ایران کی ...

Read More »

ایران جنگ، نیٹو نے عراق سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کردیا

تہران:  ایران کی جاری جنگ کے دوران نیٹو اتحاد نے عراق سے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد نے کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر یورپ منتقل کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اہلکار نیٹو کے سیکورٹی ایڈوائزری مشن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow