اسلام آباد :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت ترانہ جاری کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ترانے کو میری مٹی میر جان کا عنوان دیا گیا ہے۔اس نغمے میں یوم پاکستان کے حوالے سے حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا گیا ہے جبکہ حالیہ کامیابیوں کے بعد عوامی جذبات کی بھرپور ...
Read More »علاقائی خبریں
عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ
کراچی :عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ اور 20 تاخیر کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق لوڈ کی کمی پر آج پاکستان سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں منسوخ ہوئیں۔کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی نجف کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔لاہور سے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ اور شارجہ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ اسلام آباد سے راس الخیمہ، دبئی، ...
Read More »حکومت کا عمران خان کی بیماری اور علاج کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد :حکومت نے عمران خان کی صحت اور علاج کے پیش نظر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بی بی سی کے مطابق وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا۔انہوں نے لکھا کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر ...
Read More »خواتین کے حقوق کیلئے جہدوجہد کرنا ہماری اولین مقصد ہے۔ندا خان ایڈووکیٹ
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف قانون دان محترمہ ندا خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ فاقی ٹیکس محتسب نےFBR کی جانب سے کاروباری خواتین کو انکم ٹیکس میں 25٪ رعایت نہ دینے کو “بدانتظامی” قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ یہ سہولت 30 دن کے اندر انکم ٹیکس ریٹرن میں فعال کی جائے اور اس پر عملدرآمد ...
Read More »امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا کے اعزاز میں شاندار تقریب — وکلاء کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان
بورےوالا (تحصیل رپورٹر)امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا کے اعزاز میں شاندار تقریب — وکلاء کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا ایڈوکیٹ کے اعزاز میں چوھدری عبدالمجید ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور ملک لیاقت جمال ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے پاک ایونٹ کمپلیکس مین چیچہ ...
Read More »پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب نے آٹے کی فراہمی پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی یہ الزام حقائق کے منافی ہے۔پنجاب سے آٹے کی ترسیل مکمل شفاف طریقے سے پرمٹس کے تحت ہو رہی ہے، پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا۔عظمیٰ بخاری نے ایک بیان ...
Read More »ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی
اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی، نیپرا نے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025ء کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اس کا اطلاق کے الیکڑک ...
Read More »کراچی آپریشن میں متعدد غیر قانونی افغان شہری گرفتار
کراچی – پولیس، رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم متعدد افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا، یہ بات دنیا نیوز نے اتوار کی شب یہاں بتائی۔ذرائع کے مطابق آپریشن کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کیا گیا۔ اس کارروائی کے نتیجے ...
Read More »پہلی بار، ندیم ایوب مس یونیورس 2025 میں فلسطین کی نمائندگی کریں گے۔
پہلی بار، تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مس یونیورس 2025 مقابلے میں فلسطین کی نمائندگی کی جائے گی۔ستائیس سالہ ندین ایوب، ایک سند یافتہ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کوچ، نومبر 2025 میں ہونے والے عالمی مقابلے میں فلسطین کی نمائندگی کریں گے۔ 2022 میں مس فلسطین کا تاج پہنانے والی ندین ایوب نے ادب اور نفسیات میں ڈگریاں ...
Read More »پوتن کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال آذربائیجانی جیٹ کے حادثے کا ذمہ دار روسی فضائی دفاع تھا، جس میں 38 افراد ہلاک ہوئے۔
صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو کہا کہ روس کا فضائی دفاع دسمبر میں ایک آذربائیجانی جیٹ لائنر کو مار گرانے کا ذمہ دار تھا جس میں 38 افراد ہلاک ہوئے تھے، جو پڑوسیوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش میں اس نے اس حادثے کی ذمہ داری کا پہلا اعتراف کیا۔پوتن نے کہا کہ روسی فضائی دفاع ...
Read More »
