نیو یارک: گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیو یارک کی میئرشپ کے امیدوار مسلمان امیدوار ظُہران ممدانی کا کہنا ہے کہ مخالفین نے اُنہیں دہشت گرد ظاہر کرنے کی کوشش کی مگر وہ نفرت کے مقابلے میں اتحاد کا پیغام لے کر کھڑے ہیں۔نیو یارک میں ہونے والے میئر کے الیکشن کی ابتدائی ووٹنگ شروع ہونے سے قبل برونکس ...
Read More »تازہ ترین
امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا کے اعزاز میں شاندار تقریب — وکلاء کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان
بورےوالا (تحصیل رپورٹر)امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا کے اعزاز میں شاندار تقریب — وکلاء کی جانب سے بھرپور حمایت کا اعلان امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل ملک سجاد حیدر میتلا ایڈوکیٹ کے اعزاز میں چوھدری عبدالمجید ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور ملک لیاقت جمال ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کی جانب سے پاک ایونٹ کمپلیکس مین چیچہ ...
Read More »پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب نے آٹے کی فراہمی پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی یہ الزام حقائق کے منافی ہے۔پنجاب سے آٹے کی ترسیل مکمل شفاف طریقے سے پرمٹس کے تحت ہو رہی ہے، پنجاب اپنے عوام کا حق کسی دوسرے صوبے کے سیاسی تماشوں پر قربان نہیں کر سکتا۔عظمیٰ بخاری نے ایک بیان ...
Read More »صدر زرداری کا وزیراعظم سے رابطہ، آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلیے اعتماد میں لیا
اسلام آباد:صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مسلم لیگ آزاد کشمیر امور کمیٹی کو پیپلز پارٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔مسلم لیگ کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال جبکہ ممبران میں رانا ثنااللہ اور امیر ...
Read More »قرآنی تلاوت اور دعاؤں نے کینسر سے نجات دلادی، ونیزہ احمد کا حیران کن انکشاف
کراچی: پاکستان کی معروف سابق ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال قبل ابتدائی درجے کے کینسر (لمفوما) میں مبتلا ہوئیں، تاہم دعاؤں، قرآن پاک کی تلاوت اور روحانی عبادتوں کے ذریعے مکمل صحت یاب ہوگئیں۔ونیزہ احمد نے یہ انکشاف ندا یاسر کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ...
Read More »پاک افغان مسئلہ حل کرنا مشکل نہیں ہے، فی الحال کچھ نہیں کررہا، ڈونلڈ ٹرمپ
کوالالمپور: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تنازعات کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تاہم فی الحال انہیں اس میں مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری آسیان سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ “میں نے سنا ہے کہ پاکستان ...
Read More »اسرائیل نے 45 فلسطینی شہدا کی میتیں غزہ کے حوالے کردیں
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کی جانب سے واپس کی گئی چار یرغمالیوں کی لاشوں کے بدلے 45 فلسطینیوں کی میتیں غزہ بھیج دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کی جانب سے حوالے کی 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی شناخت 26 سالہ گائے ایلوز اور 22 سالہ بیپن جوشی کے ناموں سے ہوئی۔گائے ایلوز کو 7 اکتوبر ...
Read More »ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی
اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی، نیپرا نے 8 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2025ء کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اس کا اطلاق کے الیکڑک ...
Read More »پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا
اسلام آباد:پاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان 2026ء تا 2028ء کی مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا ہے، پاکستان کو اس انتخاب میں بھاری اکثریت سے ...
Read More »کراچی آپریشن میں متعدد غیر قانونی افغان شہری گرفتار
کراچی – پولیس، رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم متعدد افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا، یہ بات دنیا نیوز نے اتوار کی شب یہاں بتائی۔ذرائع کے مطابق آپریشن کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کیا گیا۔ اس کارروائی کے نتیجے ...
Read More »
